مختصر صحیح بخاری”
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ (ایک مرتبہ) صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! کون سا اسلام افضل ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ (اس شخص کا اسلام) جس کی زبان اور ہاتھ سے (دوسرے) مسلمان ایذا نہ پائیں۔
مختصر صحیح بخاری”
No comments:
Post a Comment