[Quran Surah At-Tawba 9:71]
اور مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں آپس میں ایک دوسرے کے(دینی) رفیق ہیں۔نیک باتوں کی تعلیم دیتے ہیں اور بُری باتوں سے منع کرتے ہیں اور نماز کی پابندی کرتے ہیں اور زکوة دیتے ہیں اور الله اور اس کے رسولﷺ کا کہنا مانتے ہیں ان لوگوں پر ضرور الله تعالیٰ رحم کرے گا بلاشبہہ الله تعالیٰ قادرِ (مطلق) ہے حکمت والا ہے۔ (۷۱)
[Quran Surah At-Tawba 9:71]
No comments:
Post a Comment