سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کسی کو نماز میں جمائی آئے تو جہاں تک ہو سکے اس کو روکے۔ اس لئے کہ شیطان ( دل میں وسوسہ ڈالنے اور نماز کو بھلانے کے لئے ) اندر گھستا ہے۔ ایک دوسری روایت میں ہے کہ ( جمائی لیتے وقت ) اپنا ہاتھ اپنے منہ پر رکھے۔ اس لئے کہ شیطان ( مکھی یا کیڑے وغیرہ کی شکل میں بعض اوقات ) اندر گھس جاتا ہے ( یا درحقیقت شیطان گھستا ہے اور یہی صحیح ہے )۔
مختصر صحیح مسلم
345
مختصر صحیح مسلم
345
No comments:
Post a Comment